اسلام آباد میں ڈی چوک کے اطراف،کراچی میں پولیس وین کو آگ لگا دی

تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد کے ڈی چوک کے اطراف اور کراچی میں پولیس وین کو آگ لگادی.
اسلام آباد کے ڈی چوک کے اطراف میں پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے آگ لگادی جبکہ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں مشتعل کارکنوں نے پولیس سے جھڑپ اور آنسو گیس کی شیلنگ کے بعدپولیس کی قیدیوں کو لیجانے والی وین کو آگ لگا دی۔
