گاڑی سے چپس نکالنے والےریچھ کی ویڈیووائرل ہوگئی

امریکا میں ریچھ کی گاڑی کے شیشے پر چڑھ کر کھانا چوری کرنے کی ویڈیو آ گئی۔
امریکی شہرنیو ہیمپشائر کےرہائشی نے گاڑی سےچپس کا پیکٹ چرانے والے ریچھ کی ویڈیو ریکارڈ کی تھی۔
شہری جیفری نے ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ریچھ سڑک پر کھڑی گاڑی پر چڑھتی ہےاورچپس کا پیکٹ پکڑنے تک اندر رہتی ہے۔
شہری جیفری نے کہا کہ کار کی کھڑکی کو آدھے سے زیادہ بند کر دیا گیا تھا لیکن اس سے ریچھ کے پنجوں کے لیے زیادہ رکاوٹ پیدا نہیں کی۔
فرانس اور سوئزرلینڈ کی سرحد پر واقع ایک انوکھا ہوٹل
گاڑی سےچپس کا پیکٹ نکالنے کے بعد مادہ ریچھ پھر قریب ہی موجود اپنے بچوں سے مل گئی تھی۔
