اداکار حمزہ سہیل اب نیٹ فلکس پر نظر آئیں گے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کےاداکار حمزہ سہیل ٹی وی ڈراموں کےبعد نیٹ فکس پر نظرآئیں گے۔
اداکار حمزہ سہیل رومانٹک کامیڈی کے ساتھ او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ڈیبیو دینے کیلئےتیار ہیں۔ حمزہ سہیل آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر بھی ڈیبیو دیں گے۔
پنڈی ٹیسٹ،دوسرے دن بنگلہ دیش نے 27رنز بنا لئے
بھارتی سیریز کا نام اور دیگر تفصیلات سامنے نہیں آئی ۔مذکورہ سیریز کینیڈا میں شوٹ ہونے کاامکان ہے۔
