بھارتی بنگالی فلموں کے اداکار بھیشک چیتر چل بسے

بھارتی بنگالی فلموں کے معروف اداکار بھیشک چیتر 58 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑںے سے جان کی بازی ہار گئے۔
چیتر جی کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ ایک ریئلٹی شو کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے دوران بیمار ہوئے بعد ازاں انہیں ان کی شہزادہ انور شاہ روڈ والی رہائش گاہ پر سیلائن پلایا گیا۔
کونسی 4 بڑی بھارتی فلمیں جلد ریلیز ہونے والی ہیں؟
پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور بیٹی ہیں، چیتر جی 1980 کی دہائی کے آخر اور 1990 کی دہائی کے اوائل میں بنگالی فلم انڈسٹری کی سرکردہ شخصیات میں سے ایک تھے۔
