اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عمران خان کی بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی

 

 

 

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروا دی۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ منگل کو بھی دونوں کی ملاقات کروائی گئی تھی،تاہم بیرون جیل سے کسی عزیز،رشتہ دار یا رہنما کو ان دونوں سے ملنے نہیں دیا گیا۔

 

Back to top button