افغانستان کو چاہیے وہ گنڈاپور کو اپنے پاس ہی رکھ لے : بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور افغانستان ضرور جائیں بلکہ افغانستان کوچاہیے وہ گنڈا پور کواپنے پاس ہی رکھ لے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ویسےتو گورنر راج کےحق میں نہیں لیکن آخری قدم کےطور پر لگایا جاسکتا ہے۔اگر گورنر راج لگ بھی جائےتو اٹھارہویں ترمیم میں ہم نےایسی گنجائش رکھی ہے کہ یہ زیادہ دیر تک نہ لگارہے۔

آئینی ترمیم : حکومت دھونس اور جبر سے ہی نمبر پورے کرے گی ، سلمان اکرم راجا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے افغانستان سےبات کرنےکے اعلان پر تبصرہ کیا کہ گنڈا پور افغانستان ضرورجائیں بلکہ افغانستان کوچاہیے وہ علی امین گنڈا پور کو اپنے پاس ہی رکھ لے۔

Back to top button