امریکہ میں شدید سردی،برفانی طوفان سے حادثات، 7افراد ہلاک

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید سردی کی لہرجاری، برفانی طوفان سے حادثات میں 7افراد ہلاک،درجنوں زخمی ہو گئے۔

امریکن محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں پارہ منفی 30ڈگری تک گر سکتاہے۔مونٹانااور ڈکوٹاس میں پارہ منفی 50تک جا سکتاہے۔

دوسری جانب کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر اور شدید برفباری

توہین الیکشن کمیشن کیس ،ممبرالیکشن کمیشن،وکیل بانی پی ٹی آئی میں تلخ کلامی

سے نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا۔

Back to top button