سابق امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمے کی تلوارلٹکنے لگی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فحش فلموں کی اداکارہ کو زبان بند رکھنے کیلئے رقم دینے کا مقدمہ تلوار بن کر لٹکنے لگا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت 25 مارچ سے شروع ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی کرمنل کیس کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہوں گے۔ٹرمپ پر الزام ہے کہ اُنہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے پہلے اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کیلئے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے اور اُس رقم کی ادائیگی کو چھپانے کیلئے اپنے کاروباری ریکارڈ میں جھوٹ بولا تھا۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اِن الزامات کو مسترد کیا ہے، وہ 5 نومبر کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کی دوڑ میں سب سے آگے

’’وہ‘‘ روٹھ گیا ہے؟

ہیں۔

Back to top button