مہنگے پٹرول سے تنگ شخص نے موٹر سائیکل بیچ کر گھوڑا خرید لیا

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان شخص نے موٹر سائیکل فروخت کر کے سفرکے لئے گھوڑا خرید لیا ہے، اورنگ آباد کے کالج میں زیر ملازمت شیخ یوسف نے اپنے گھوڑے کا نام’جگر‘رکھا ہے۔

ایفل ٹاور کی اونچائی میں اضافہ ہو گیا

گھوڑا خریدنے والے یوسف اپنے فیصلے پرمطمئن اورخوش ہیں کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ پٹرول خریدنا تواب ہمارے بس کی بات نہیں، گھوڑے نے زندگی آسان کردی۔

باقی لوگوں کوبھی یہی کرنا چاہئے، یوسف نے 40ہزارروپے میں گھوڑا خریدا ہے۔

Back to top button