سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

پاکستان میں بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

ممتاز صحافی اور مصنف پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے

جبکہ 10 گرام سونے کی قدر میں بھی 86 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 796 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قیمت ایک ڈالر بڑھ کر 1895 ڈالر ہوگئی ہے۔

Back to top button