کرونا کے مزید 1400 کیسز رپورٹ، 2 افراد مارے گئے
ملک میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، مزید 1400 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، کرونا کے 43 ہزار سے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1400 سے زائد کیسز تصدیق ہوئی۔
این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد رہی، کرونا سے اموات کی تعداد 28974ہو چکی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے بڑھ گئی ۔
شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی جیل منتقل
24 گھنٹوں کے دوران 266 افراد کرونا سے صحتیاب ہوگئے صحتیاب ہونے والے مجموعی افراد کی تعداد 12 لاکھ 59 ہزارسے تجاوز کر گئی ہے۔