پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے،ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کردیاگیا ہے۔  لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کمی کی گئی  ہے۔

Back to top button