2سال سے مذاکرات کی بات کا مذاکرات اڑایاجارہاہے،عارف علوی

سابق صدر مملکت عارف علوی کاکہنا ہے کہ 2سال سے تحریک انصاف مذاکرات کی بات کررہی ہے مگر مذاکرات اڑایاجارہاہے

سابق صدر مملکت عارف علوی کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ  ہم اداروں کے خلاف نہیں لیکن افراد کے خلاف ضرور ہیں، عوام سے پناہ مانگی جائے ورنہ رگڑ دے گی۔ سب جانتے ہیں کہ اس وقت ملک میں کیا ہورہا ہے، عمران خان نے یہ کہاکہ 1971 میں یحییٰ خان کی وجہ سے نقصان ہوا تھا۔ پریشر بڑھنے پر پریشر کوکر پھٹ جائے گا، ہم 2 سال سے مذاکرات کی بات کررہے ہیں لیکن اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔فوج کا ملکی سیاست میں کوئی کردار نہیں، اگر انا ختم ہو جائے تو ملک درست سمت پر گامزن ہوسکتا ہے۔

مالدیپ اپنے ملک میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

عارف علوی کاکہنا تھا کہ  مینڈیٹ چوری کرکے بننے والی حکومت کچھ نہیں کرسکتی، اس وقت جو لوگ ایوانوں میں بیٹھے ہیں یہ فارم 47 والے ہیں۔

Back to top button