وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس کے دوران قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ قومی سلامتی کے امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

Back to top button