بغیرلائسنس گاڑی چلانے والوں کی گرفتاری کاحکم

لاہورہائیکورٹ میں ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6افراد کی ہلاکت  کی سماعت ہوئی۔  لاہورہائیکورٹ  نے لائسنس کےبغیر گاڑیاں چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم دیدیا۔

جسٹس علی ضیا باجوہ نے ریمارکس دیئے کہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کوگرفتار کیاجائے۔بغیر لائسنس کوئی گاڑی روڈ پرنہ آئے۔

سی ٹی اوکاکہنا تھاکہ73لاکھ گاڑیاں ہیں اور 13لاکھ لائسنس ہیں۔

فاضل جج نے کہاکہ اگر ٹریفک وارڈن کسی کوروکتاہے تواگلاکہتا ہے میں وکیل ہوں۔وارڈن روکتا ہے تو کہا جاتا ہے جج کا بیٹا ہوں۔ایس ایس پی کاعزیز ہوں۔جو لوگ خود کمسن بچوں کوگاڑیاں دیتے ہیں ان کیخلاف کیا کررہے

عدالت نے شیخ رشید کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

ہیں؟

Back to top button