تحریک انصاف کی رکن پارلیمنٹ زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

تحریک انصاف کی رہنما اور ممبرقومی اسمبلی زرتا گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے۔

عدالت کے مطابق زرتاج گل متعدد بارطلبی کے باوجودعدالت میں پیش نہ ہوئیں،جس وجہ سےان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئےجا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے،تھانہ بارہ کہو کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بری ہو چکے ہیں۔

Back to top button