نواک جوکووچ نے اے ٹی ٹی فائنل جیت لیا

اٹلی کے شہر ٹیورین میں ہونے والے فائنل مقابلے میں جوکووچ نے جاننک سنر کو شکست دیکر ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرکے نہ صرف فتح اپنے نام کی بلکہ سات مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

اس سے قبل اے ٹی پی ایونٹ کے گروپ میچ  مرحلے میں ہوم فیورٹ جاننگ  سنر نے جوکووچ کو 3-6، 3-6 سے شکست دیکر میچ میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم فائنل میچ میں جوکووچ اپنا لوہا منوانے میں کام

گوہر ایوب کی ثابت قدمی اور ہماری سیاست و صحافت کا چلن

یاب رہے۔

Back to top button