خواتین کااپنی حالت کاذمہ دارشوہرکوٹھہراناغط ہے،عائشہ عمر،شائستہ لودھی

مقبول اداکارہ وماڈل عائشہ عُمراورسابقہ میزبان شائستہ لودھی نےکہاہے کہ خواتین اپنےلیےخود کھڑا ہوناسیکھیں۔خواتین کا اپنی حالت کا ذمہ دار شوہرکوٹھہراناغط ہے۔
حال ہی میں شائستہ لودھی نےنجی ٹی وی کےپروگرام میں بطورِمہمان شرکت کی جس کی میزبانی عائشہ عُمرکررہی تھیں۔پروگرام میں دونوں اداکاراؤں نےخواتین کے بارے میں بات کرتےہوئےکہا کہ ہمارےمعاشرےمیں اکثرخواتین خودکواتنابےبس محسوس کرتی ہیں کہ وہ اپنی حالت کاذمہ داراپنےشوہرکوٹھہراتی ہیں۔
شائستہ لودھی نےاپنی والدہ کاذکرکرتےہوئےکہا کہ میری والدہ آج تک ہرپریشانی کا قصوروارمیرےوالدکوٹھہراتی ہیں۔والدہ کہتی ہیں کہ اگراُنکی زندگی خراب ہوئی ہے تو اسکےذمہ دارمیرےوالد ہیں۔جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے۔
عائشہ عُمر نےکہا کہ میرےوالدصاحب کاخاندان کافی بڑاہےتوبڑےخاندان ہونےکی وجہ سےمیری والدہ کےساتھجو بھی مسائل پیش آئے۔وہ اس کےلیےمیرے والدکوقصوروارسمجھتی ہیں۔
عالیہ بھٹ نے اپنی ذہنی بیماری سے متعلق انکشاف کردیا
دونوں اداکاراؤں نےواتین مشورہ دیتےہوئےکہاکہ خواتین اپنے ھر کےمردوں کوبُرا بھلا کہنااوراُن پرالزام لگانا بندکریں۔اُنہوں نےمزید کہا کہ خواتین کوچاہیے کہ وہ خود اپنےلیےکھڑا ہوناسیکھیں۔خوداپنابہترمستقبل بنائیں اوراپنےفیصلےخودلیں۔
