آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی ضمانت 2لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے مظفر آباد آزاد کشمیر کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے گرفتار احمد فرہاد کو ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقلل کا حکم دیا تھا۔

بے نظیر بھٹو کی آخری کال میں کس سے، کیا گفتگو ہوئی تھی؟

یاد رہے کہ احمد فرہاد گزشتہ ماہ مئی میں اسلام آباد سے لاپتا ہوئے تھے جن کی بازیابی کےلیے ان کی اہلیہ عروج زینب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

Back to top button