لاہور میں بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا

لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق  بابر اعظم کا چالان 17 ستمبر کو ہوا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔

عبرت کا کشکول

ٹریفک پولیس کا کہنا تھاکہ ٹریفک وارڈن نے بابراعظم کا 2 ہزار روپے کا چالان کیا

Back to top button