امام الحق نے بابراعظم کو جواب دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے سابق کپتان بابراعظم کی نصیحت کا جواب دے دیا۔
بابراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں امام الحق سے کہا کہ “زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کا وقت آگیا ہے، اس نئے سفر کے لیے میری دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں، آپ کو دُنیا کی تمام خوشیاں ملیں”۔“براہ کرم! اب اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کچھ وقت گزارنے کی کوشش کریں، ہمیں بھول نہ جانا”۔
امام الحق نے یکس پر بابراعظم کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا
یوگنڈا نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
کہ ’شادی تو ہوگئی لیکن دیکھ لو بھولا نہیں میں‘۔
