بہاولپور : غیرت کے نام شادی شدہ خاتون قتل

بہاولپور میں غیرت کے نام ایک شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا گیا۔

بہاولپور کے علاقے تلہڑ میں ایک خاتون کو شوہر،سسر اور دیور نے قتل کردیا۔ملزمان مقتولہ خاتون کی تدفین کررہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Back to top button