باسکٹ بال میچ کے دوران کہنی لگنے سے کھلاڑی کا گردہ ضائع

 باسکٹ بال میچ کے دوران مخالف پلیئر کی کہنی لگنے سے سربیا کے کھلاڑی کا گردہ ضائع ہوگیا۔منیلا میں باسکٹ بال ورلڈ کپ میں 30 اگست کو سربیا اور جنوبی سوڈان کے میچ میں سربیا کے فارورڈ پلیئر بوریسا سیمانک حادثاتی طور پر جنوبی سوڈان کے پلیئر کی کہنی لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

سربیا کی باسکٹ بال فیڈریشن نے منگل کو اعلان کیا کہ اس واقعے میں انکے کھلاڑی بوریسا سیمانک اپنا ایک گردہ کھو چکے ہیں اور منیلا میں گزشتہ اتوار کو آپریشن کے بعد انکا ناکارہ ہونے والا گردہ نکال دیا گیا ہے۔

سیمانک بدھ کو جنوبی سوڈان کے خلاف سربیا کی جیت سے صرف 2 منٹ

ایشیاکپ،سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان کو ہرادیا

پہلے زخمی ہوئے تھے۔

Back to top button