سرسبز نظاریں دماغی صحت میں معاون

خوبصورت اور پہاڑی مقامات پر سرسبزنظارے دماغی امراض میں مبتلاافراد کیلئے فائدہ مند قرار دے دیئے گئے۔
اب اوور سیز پاکستانی بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گے
جدید تحقیق میں ثابت ہوا کہ دماغی صحت کے امراض جیسے ڈپریشن جیسے امراض بڑھتے جارہے ہیں جن کو ختم کرنے کیلئے لوگ ادویات پر ہزاروں روپے خرچ کررہے ہیں۔ وہی اگر ہم شمالی علاقہ جات کی سیر کو جائیں تو اسی رقم سے ہم خوبصورت نظاموں سے لطف اندوزہو سکتے ہیں۔
