خون کا عطیہ جسم کو بیماریوں سے پاک کرنے میں مددگار

، آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خون عطیہ کرنے سے زہریلے مرکبات کم ہو سکتے ہیں۔
خون اور پلازمہ عطیہ کرنے سے پی ایف اے ایس نامی زہریلے مرکبات میں 30 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے، ایسے زہریلے کیمیکل صنعتوں میں استعمال ہوتے ہیں اور انسانی بدن میں جاتے ہیں، پی ایف اے ایس کی لگ بھگ چار ہزار اقسام قالین سے لے کر برتنوں میں استعمال ہوتی ہیں۔
ویاگرا کا استعمال آپ کو اندھا کر سکتا ہے
یہی وجہ ہے کہ فائر فائٹر کے خون میں پی ایف اے ایس کی زائد مقدار ہوتی ہے۔ یہ کیمیکل بدن میں جاکر امنیاتی نظام کو متاثر کرتی ہے اور تھائی رائیڈ کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
