بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا

بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔

بی این پی مینگل نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہےکہ ججز سےمتعلق کسی بھی حکومتی یا نجی آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے۔

بی این پی مینگل نےاپنی ہدایات میں مزید کہاہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کاحصہ ہیں،آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائےگی۔

ججز کی مدت ملازمت کی آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا : رانا ثناء اللہ

Back to top button