کوئٹہ کے اسپتالوں میں او پی ڈیز اور نان ایمرجنسی سروسز کا بائیکاٹ

کوئٹہ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور نان ایمرجنسی سروسز کا بائیکاٹ جاری ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
واضح رہے ۔گرینڈہیلتھ الائنس کا احتجاج اپنے ہی رہنماؤں کی گرفتاری اور مقدمات کے خلاف کیا جارہا ہے۔

پاکستان کا ایران سے نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان

ترجمان گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق اسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز جاری رکھی جائیں گی۔ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔دوسری جانب محکمۂ صحت نے ہڑتال کرنے والے اور غیرحاضر عملے کے خلاف انضباطی کارروائی کا انتباہ جاری کر رکھا ہے۔

Back to top button