بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اورخاور مانیکاکےبیٹےموسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

فیملی ذرائع کےمطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کےصاحبزادےموسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں بیدیاں روڈپر خاور مانیکاکے فارم ہاؤس میں ہوئی۔

پی ٹی آئی اختلافات، شہرام ترکئی کے بعد عاطف خان بھی گنڈاپور کے متنازع انٹرویو پربرس پڑے

 

شادی کی تقریب میں ایم این اےمیاں احمد رضا مانیکا، ایم پی اےمیاں فاروق مانیکا، میاں آصف مانیکا سمیت سابق ایم پی اے دیوان عظمت سیدمحمد چشتی اور قریبی عزیز شریک ہوئے۔

فیملی ذرائع کےمطابق شادی کی تقریب میں محدود افراد کومدعوکیا گیا تھا۔

Back to top button