بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نےسابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظورکر لی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نےبشری بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظورکرلی

بشریٰ بی بی 26 نومبر سےمتعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کےمختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت کےجج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئیں۔

رولز میں آئینی بینچ کےلیے ججز تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے: جسٹس منصور کا ایک اور خط

 

بشریٰ بی بی کےوکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے اور عبوری ضمانت کی درخواست پر دلائل دیے جو عدالت نے منظور کر لی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سےضمانتی مچلکے بھی جمع کرائے گئے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت 13 جنوری تک منظور کرلی۔

Back to top button