انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر مہنگا

 انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 65 پیسے مہنگا ہوکر 283 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالرگزشتہ روز  282 روپے 85 پیسے  پر بند ہوا تھا۔

ملتان سلطان لاہور کو ہرا کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا

Back to top button