سال 2023 میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ نہ ہو سکا

پاکستانی روپے کی قدرگزشتہ 7 سال سے مسلسل گر رہی ہے، سال 2023 میں بھی یہ سلسلہ برقرار رہا۔روپے کی قدر نہ بڑھ سکی ۔عالمی حالات، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ، ملکی سیاسی صورتحال اور زرمبادلہ کی قلت روپے کو سال کے دوران گرانے کی وجوہات رہیں۔
آئی ایم ایف کی شرح تبادلہ مارکیٹ کے ذریعے متعین کرنے کی شرط، حکومت نے زرمبادلہ بچانے کے لیے درآمدات کو کنٹرول کیا اور اوپن مارکیٹ
میں 500 ڈالر کی خریداری کو دستاویزی ثبوت سے مشروط کیا۔
