سوناایک ہی دن میں ہزاروں روپے مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں ایک ہی دن فی تولہ ہزاروں روپےاضافہ ہوگیا۔
جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1100 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔943روپے کے
اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہو گیا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 30

بنوں میں افغان شہری کا سکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد شہید

ڈالرز فی اونس ہوگیا۔

Back to top button