سونے کی قیمت میں  دوسرے روز بھی اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا اضافہ  ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750  روپے کا  اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن   کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو فتح کیلئے 155 رنز کا ہدف دیدیا

184500 روپے ہوگئی ہے۔

Back to top button