6ماہ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا

سٹیٹ بینک  کا کہنا ہے کہ 6ماہ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر64فیصد کمی ہوئی۔ماہ نومبر کے دوران ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 90لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ماہ اکتوبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 18کروڑ40لاکھ ڈالرخسارے میں تھا۔

ترجمان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.16ارب ڈالر رہا۔گزشتہ مالی سال کے پہلے 5ماہ میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ

انتخابی شیڈول کے بعد حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستیں کالعدم قرار

3.26ارب ڈالر خسارے میں تھا۔

Back to top button