ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں مالی کے 8 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی نسبت ریڈی میڈگارمنٹس کی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان کے بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لے کر فروری 2022 تک کی مدت میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات سے ملک کو 2.517 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 25 فیصد زیادہ ہے،

 

سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان کے بیوروبرائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لے کر فروری 2022 تک کی مدت میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات سے ملک کو 2.517 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 25 فیصد زیادہ ہے۔

Back to top button