سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار انڈیکس 58ہزارکی سطح پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس پہلی بار58ہزار کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جارہی ہے اور 16 نومبر کو ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا جب کہ 21 نومبر کو بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 293 پوائنٹس اضافے سے57 ہزار 371 پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 664 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور

بجلی کی پیداواری لاگت زیادہ ظاہرکرکےقیمت بڑھانے کا انکشاف

انڈیکس پہلی بار 58 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

Back to top button