کینیڈین آرٹسٹ نے پھولوں سے حیرت انگیز آرٹ بناڈالا
کینیڈین آرٹسٹ نے پھولوں کی پنکھڑیوں اور پتوں سے حیرت انگیز آرٹ بناڈالا۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی نژاد کینیڈین آرٹسٹ راکو اینویو باصلاحیت فنکار ہیں۔پھولوں کی پنکھڑیوں، پتیوں اور پودوں کے دیگر حصوں کو احتیاط سے ترتیب دینے میں مہارت رکھی ہے۔
راکو اینویو نے فلورل آرٹ کے فن میں اپنے سفر کا آغاز 2017 میں اس وقت کیا جب وہ اپنے مونٹریال میں واقع گھر کے عقبی حصے میں گلاب کی جھاڑی سے درجنوں گلابی پنکھڑیوں کو گرتا دیکھا تھا۔
روس میں ایک ساتھ ہزاروں اپارٹمنٹس بن گئے
آرٹسٹ نے زمین پر ان خوبصورت، نازک پنکھڑیوں کو اٹھا کر سوچا کیوں نہ ان پنکھڑیوں کو فنی تخلیق کےلیے استعمال کیاجائے۔