بٹگرام؛ مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق
بٹگرام میں تحصیل آلائی براچھڑ سے بنہ جانے والی مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال بنہ منتقل کر دیا گیا۔
نواز، زرداری سمیت متعدد سیاستدانوں کے کرپشن کیسز بحال
مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی میں حصہ لیا