چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پنڈی سٹیڈیم آمد،میچ دیکھا

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد،پاک بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ میچ دیکھا ۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے شائقین کرکٹ کے لئے انتظامات کاجائزہ لیا۔

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز،پاکستان نے 23رنز بنا لئے

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو شائقین کرکٹ کے لئے سہولتیں مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات دیں۔

Back to top button