چیئرمین پی ٹی آئی کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے جبکہ نواز شریف کے آنے کی تاریخ اٹل ہے اور اس میں کوئی رد و بدل نہیں ہو گا۔

گوجرانوالہ میں کنونشن سے خطاب میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اگر معیشت پر کام کیا ہوتا تو یہ مہنگائی نہ ہوتی۔

یاد رہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی یا جیل کاٹنے والے پارٹی کے

ذہین سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا

سینکڑوں ارکان کے بغیر بھی شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں

Back to top button