ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز جیت لیا

پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 کا ٹائٹل جیت کرایک اور اعزاز نام کرلیا
امریکا میں ہونے والے فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانیوالے کورین کھلاڑی ، پاکستانی گیمر کے سامنے بے بس دکھا ئی ہے اور میچ میں خاطر خواہ کاردکرگی نہ
دکھا سکے۔
