وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اپنے بیان پر ڈٹ گئے، معافی سےانکار

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد جلسے میں دیے گئے اپنے بیان پر ڈٹ گئے اور معافی مانگنے سے انکار کردیا۔
پشاور میں ہونے والے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کےمطابق اجلاس میں ارکان نے سوال کیا تو وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہاکہ جلسے سےجو خطاب کیاہے اس سےپیچھے نہیں ہٹوں گا۔
علی امین گنڈاپور نےتقریر پر”بڑوں“ سےمعافی مانگ لی،اعزازسیدکادعویٰ
اجلاس کےدوران اراکین اسمبلی نےبھی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو یقین دہانی کرائی کہ جلسےمیں آپ نےجو مؤقف اپنایاتھا اس پر آپ کےساتھ ہیں۔
