وزیراعلیٰ مریم نواز کا تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کرنے کا اعلان

 

 

 

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے کےبعد پنجاب بھر میں تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کرتےہوئے کہاکہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائےگا۔

گل پلازہ آگ کو 18ویں ترمیم کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، نوید قمر کی خواجہ آصف اور حکومت پر تنقید

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سرکاری دفاتر، ہاسپٹل ہوں یا نجی ادارے،جہاں شارٹ سرکٹ کا خدشہ ہے وہاں مکمل جانچ ہوگی تاکہ آگ کےخطرات کو بروقت روکا جاسکے۔

Back to top button