چنکی پانڈے 43سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے میں کامیاب قرار

بھارتی اداکار  چنکی پانڈے بالآخر 43 سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق چنکی پانڈے نے آخر کار ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرکے اپنا لائسنس حاصل کیاک۔

چنکی پانڈے نے لائسنس کے ٹیسٹ کی تصویر اپ لوڈ کی جس میں وہ ایک پولیس اہلکار کے ہمراہ گاڑی میں موجود تھے۔

 کیپشن میں لکھا کہ 43 سال بعد دوبارہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دیا اور بالآخر میں پاس ہوگیاہے۔چنکی نے ساتھ ہی ممبئی ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کا بھی شکریہ ادا کیاتھا۔

مکیش امبانی نے دیپکا کو بیٹی کی کتنی منہ دکھائی دی،میمز وائرل

پانڈے کی ساتھی اداکارہ سونم خان نے اداکار کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ مبارک ہو اور کہا کہ کیا آپ کو واقعی ڈرائیونگ نہیں آتی تھی؟ ۔

Back to top button