کرونا ایس او پیز کو نظر انداز کرنے پر نوواک جوکووچ ڈی پورٹ

آسٹریلیا نے کرونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کر کے ڈی پورٹ کر دیا۔

ٹینس سٹار جوکووچ سے میلبرن ائیر پورٹ پر ویزے کی حیثیت اورویکسین سے استثنیٰ کے ثبوت کے بارے 8 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔

ائیر پورٹ حکام نے سربین ٹینس سٹار کو ویکسین سے استثنیٰ پر ملک میں داخلے سے روک دیا۔ جوکووچ آسٹریلین اوپن میں شرکت کے لیے میلبرن پہنچے تھے۔

پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے بتایا کہ جب ہماری سرحدوں کی بات آتی ہے، کوئی بھی ان قواعد سے بالاتر نہیں ہے۔

Back to top button