کرونا کے 476 مریضوں کا اندراج، 719 شفایاب

سعودی وزارت صحت نے آج بدھ کو کرونا کے 476 مریضوں کی تصدیق کی ہے، جی سی سی ممالک میں مقیم غیرملکی امارات کا ای ویزا کیسے حاصل کریں؟
سبق ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ روز 719 مریض کورونا سے شفایاب ہوئے ہیں۔وزارت نے کہا ہے کہ ’ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 522 کی حالت نازک ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ کرونا کے مریضوں کی کل تعداد 746066 ہوگئی ہے، شفایابی حاصل کرنے والے 725107 ہیں جبکہ 9002 ہلاک شدگان ہیں۔