پاکستانی عدالتیں ڈاک خانہ بن گئی ہیں: جسٹس محسن اختر کیانی

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پاکستانی عدالتوں کا سلوک اب ڈاک خانے جیسا ہو گیا ہے اور موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عدالتوں کا وقار متاثر ہو رہا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے سخت ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

عدالت نے درخواست گزار کو دوبارہ بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Back to top button