شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ اعلان گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے اور مہنگائی کے رجحانات کا بغور جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
یکم اگست سے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان
واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2025–26 کے آغاز میں پہلی مرتبہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شرح سود میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔
