نگران وزیراعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر کوخط لکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کےلیے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نگران وزیراعظم کے لیے حکومت کو خط لکھ رہے ہیں اور وزیراعظم اپوزیشن لیڈرکی مشاورت سے نگران وزیراعظم کااعلان کریں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کا کہنا تھا خط لکھ کر آئینی ضروری کو پورا کیا جار ہا ہے۔

آرٹیکل 5 کی آڑ میں واردات ڈالنے والے آرٹیکل 6 بھول گئے

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سور ی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی تھی ، جسے صدر نے منظور کر لیا۔

Back to top button