بلاول بھٹوکا پیپلزپارٹی کے ارکان،سینیٹرزکےاعزاز میں عشائیہ

چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیاگیا۔

 چیئرمین پیپلپزپارٹی بلاول بھٹو نے ارکان اسمبلی کا عشائیہ میں آمد پرشکریہ ادا کیا۔

چیئرمین سینیٹ ،  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی،خاتون اول آصف بھٹو زرداری۔راجہ پرویز اشرف، شیری رحمن ، قادر پٹیل ، حنا ربانی کھر  بھی موجود تھے۔

 ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ، شاہدہ رحمانی، نفیسہ شاہ، ناز بلوچ، فاروق ایچ نائیک قاسم گیلانی، نواب یوسف تالپور  پیپلز پارٹی اعشائیے میں شریک تھے۔

مولانا ”امیدوں کا مرکز“حکومت کے بعد اپوزیشن کےوفد کی ملاقات

چیرمین پیپلپزارٹی بلاول بھٹو زرداری اور چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبرپختونخوا واپس روانہ ہو گئے۔

Back to top button